حرف “پ” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaPul Banana

    Khwab mein Pul Banana dekhnay ki tabeer

    خواب میں پل بنانا (پل ساختن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پل خواب میں بادشاہ یا کوئی بڑا آدمی ہے کہ جس کی وجہ سے لوگ مراد کو پہنچتے ہیں۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پل کی تاویل خواب میں نیک ہے۔ اگر دیکھے کہ خواب میں…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPosteen

    Khwab mein Posteen dekhnay ki tabeer

    خواب میں پوستین دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ جاڑے کے موسم میں پوستین پہنا ہواہے تو دلیل ہے کہ اس کی معیشت کی کوئی چیز اس کو ملے گا اور اگر گرمی کاموسم ہے تو بھی یہی تعبیر ہے لیکن اس کانتیجہ آخر کا غم…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPyaz

    Khwab mein Pyaz dekhnay ki tabeer

    خواب میں پیاز دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں پیاز کا دیکھنا مال حرام، بدی اور ناخوش بات ہے اگر خواب کا دیکھنے والا نیک اور پارسا ہے اور کوشش سے اپنے آپ کو پیاز کے کھانے سے روکتا ہے تو خیر ہے۔ اگر پارسا نہیں ہے تو مال حرام جمع کرے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPaneer

    Khwab mein Paneer dekhnay ki tabeer

    خواب میں پنیر دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پنیر خواب میں اگر خشک ہے تو تھوڑا مال ہے جو سفر سے حاصل ہوگا ۔ پنیر تر بہت سامال ہوتا ہے جو کہ سفر میں ہاتھ لگے ۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پنیر تر مال اور نعمت…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPalaas

    Khwab mein Palaas dekhnay ki tabeer

    خواب میں پلاس (موٹا کپڑا ، کھدر،جاجم) دیکھنے کی تعبیر خواب مایں پلاس کا دیکھنا مصلح، درویش ، پارسا جس کے قول و فعل دینداری کے ہوں اور با امانت مرد ہے ، اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے پلاس پہناہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو پارسا مردسے صحبت کا اتفاق ہوگا اور اس سے آخرت…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPatta

    Khwab mein Patta dekhnay ki tabeer

    خواب میں پتا (برگ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ی درخت کے پتوں کا دیکھنا درخت کے مطابق اس کے اخلاق پر دلیل ہے ۔ خاص کر اگر موسم میں دیکھے ،او راگر دیکھے کہ درخت کے سبز پتوں کی مٹھی لی ہے توت دلیل ہے کہ صاحب خواب خوش…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPaleeta

    Khwab mein Paleeta dekhnay ki tabeer

    خواب میں پلیتہ (قلیتہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پلیتہ روشن کیا ہوا حاکم ہے کہ لوگ اس کے ارد گرد ہوں گے اور اس کی خدمت کریں گے اور اگر پلیتہ روشن نہیں ہے تو اس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPastan

    Khwab mein Pastan dekhnay ki tabeer

    خواب میں پستان (چھاتی) دیکھنے کی تعبیر پستان خواب میں لڑکی ہے اور جو کچھ پستان میں کمی بیشی اور صلاح اور فساد دیکھے وہ سب لڑکیوں پر وارد ہوتاہے ۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پستان سے دودھ جاری ہے تو دلیل ہے کہ اس لڑکی پر نعمت اور روزی فراخ ہوگی اور مال حلال پائے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPastan Band

    Khwab mein Pastan Band dekhnay ki tabeer

    خواب میں پستان بند (سینہ بند ، چھاتی بند) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عورت کا خواب میں پستان بند دیکھنا عزت اور مرتبہ اور کامرانی ہے۔ اور مردوں کے لیے زخم تازیانہ اور غم واندیشہ ہے۔ اور اگر عورت دیکھے کہ چھاتی بند نیا اور تازہ رکھتی ہے تو اس امر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPusht

    Khwab mein Pusht dekhnay ki tabeer

    خواب میں پشت (کمر) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پشت دیکھنی مردانگی اور قوت اور پناہ اور مدد طلب کرنی ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کی کمر ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ جو شخص اس کا پشت پناہ تھا ،دنیا سے رحلت کرے گا اور…

    مزید پڑہیں
Back to top button