حرف “م” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Makri dekhnay ki tabeer
خواب میں مکڑی (عنکبوت) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں مکڑی کو دیکھناضعیف اور گمراہ اور گنہگار شخص کو دیکھنا ہے اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ جولاہاہے اور اگر دیکھے کہ مکڑی اس سے دور ہوئی ہے دلیل ہے کہ جولاہے سے دور اور جدا ہوگا۔ Khwab mein jolahay…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Masoor Khana dekhnay ki tabeer
خواب میں مسور کھانا دیکھنے کی تعبیر ، اس کی تاویل میں اہل تعبیر کااختلاف ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں مسور کاکھانا اچھاہے کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام مسور کو پسند کرتے تھے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں مسور کا کھانا برا ہے کیونکہ بنی اسرائیل جب من…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Mor dekhnay ki tabeer
خواب میں مور دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نر مور خواب میں عجم کابادشاہ ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس نر مور ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے مرتبہ اور مال حاصل کرے گا۔ اور اگر مورنی دیکھے اور جانے کہ اس کی ملک ہے دلیل ہے کہ عجمی عورت خوب صورت…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Mohor Laganay Wala dekhnay ki tabeer
خواب میں مہرلگانے والا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ اس کو مہر لگانے والادیاگیاہے تاکہ اپنے خزانے پر مہر لگائے دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ اور بزرگی پائے گا کیونکہ تاویل مہر لگانے والے کی انگشتری سے بہتر اور قوی ہوتی ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein mehndi dekhnay ki tabeer
خواب میں مہندی دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگردیکھے اس کے ہاتھ اورپائوں کومہندی لگی ہوئی ہے تودلیل ہے کہ اپنے آپ کوآراستہ کرے گا۔لیکن اس کے دین میں کراہت ہوگی۔ اوربعض اہل تعبیرنے بیان کیاہے کہ خویشوں کاحال اس سے پوشیدہ نہ رہے گا۔ اوراگریہ خواب ایساآدمی دیکھے کہ جس کے حسب…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Meyat Ki Kushbu Sunghna dekhnay ki tabeer
خواب میں میت کی خوشبو سونگھنا دیکھنے کی تعبیر حنوظ خوشبوہے جومردے کوملتے ہیں۔حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے اگردیکھے کہ حنوط سے اس کوملاہے تودلیل ہے کہ توبہ کرے گا۔اورخداتعالیٰ کی پناہ میں ہوگا۔اوراگریہ خواب کوئی مصلح شخص دیکھے توغم واندوہ سے نجات پائے گااورخوف سے امن میں ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Moli dekhnay ki tabeer
خواب میں مولی (ترب) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مولی کا دیکھنا اور خاص کر اس کا کھانا غم و اندوہ کی دلیل ہے۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ مولی کھا لی ہے تو دلیل ہے تو جس قدر کھائی ہے اسی قدر غم و اندوہ اٹھائے گا۔…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Mosam-e-Garma dekhnay ki tabeer
خواب میں موسم گرما(تابستان) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ گرمی کاخواب میں دیکھنا بادشاہ سخت ہے اگر خواب میں موسم گرما کو دیکھے کہ اس سے لوگوں کو نقصان پہنچ رہاہے تو دلیل ہے کہ ملک والوں کو بادشاہ سے خیر و صلاح ہوگی۔ موسم گرما کو وقت پر دیکھنانہایت عمدہ ہے۔ حضرت…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Machar dekhnay ki tabeer
خواب میں مچھر (پشہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مچھر کو خواب میں دیکھنا ایک ذلیل اور نکما آدمی ہے کہ تھوڑا اور ذلیل کام کرتاہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ مچھر سے جنگ کرتاہے تو دلیل ہے کہ کمزور آدمی سے جھگڑا اور تنازعہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Monch dekhnay ki tabeer
خواب میں مونچھ دیکھنے کی تعبیر مونچھ خواب میں دیکھنامرد کی ہیبت دلیل ہے ، اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کی مونچھ کسی نے قینچی سے درست کی ہے تو اس کی تاویل نیک ہے۔ اس کو نقصان نہ ہوگا اور اگر دیکھے کہ اس کی مونچھیں درست کرنے کے وقت جسم سے گر گئی ہے تو مرد…
مزید پڑہیں
- 1
- 2