حرف “ل” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaLehsan

    Khwab mein Lehsan Khana dekhnay ki tabeer

    خواب میں لہسن (سیر) کھانا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کاکھانا حرام کا کھانا ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لہسن کہ کھانا بری چیز ہے جس کو لوگ پیچھے سے کہتے ہیں اور دیگر دیکھے کہ پکا ہوا لہسن کھایا ہے۔ دلیل ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaLathee

    Khwab mein Lathi dekhnay ki tabeer

    خواب میں لاٹھی کو دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لاٹھی بزرگوار باعزت شخص ہے اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں لاٹھی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے دلیل ہے کہ اس کو کسی بڑے آدمی سے عزت اورمرتبہ حاصل ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی لاٹھی ضائع…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaLakree

    Khwab mein Lakri dekhnay ki tabeer

    خواب میں لکڑی(چوب)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لکڑی کا دیکھنا نفاق ہے ۔ اگر کوئی بیگانہ اس کو دے تو اس سے نفاق کرے گا۔ اور ٹیڑھی لکڑ ی خواب میں دیکھنا ۔ اس کی تاویل سیدھی لکڑی کے مطابق ہے۔ اور اگر ٹیڑھی لکڑی جلانے کے قابل دیکھے تو…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaLarna

    Khwab mein Larna dekhnay ki tabeer

    خواب میں لڑنا(جنگ کردن)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ لوگوں کے ساتھ لڑتا ہے یا حیوانوں کے ساتھ جنگ میں ہے اور وہ غالب ہوگئے ہیں تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ Khwab mein logon kay sath larai karna dekhnay ki tabeer.

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaTaranj

    Khwab mein leemo dekhnay ki tabeer

    خواب میں ترنج (لیموں ،نیبو)دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ لیموں اگرچہ کسی قدر زرد ہوتاہے۔ لیکن خوشبودار اور خوش ذائقہ اور دیکھنے میں اچھا ہوتاہے ۔ اور کہتے ہیںکہ بہشت کے میوئوں میں سے ہے اور اس کو خواب میں دیکھنا نیک ہے۔ اگر کوئی ایک ترنج یا دو تین خواب میں دیکھے تو…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaLoot

    Khwab mein Loot lena dekhnay ki tabeer

    خواب میں لوٹ لینا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی کے مال اور نعمت کو لوٹا ہے تو دلیل ہے کہ اس آدمی کو ۔غم و اندوہ اور نقصان پہنچے گا جس قدر کہ لوٹا گیاہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaLatkana

    Khwab mein Latakna dekhnay ki tabeer

    خواب میں لٹکانا (آئویختن) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو لٹکانے کاحکم دیا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے حشمت اور بزرگی پائے گا لیکن اس کے دین میں خلل پڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو لٹکے ہوئے لوگ دیکھتے ہیں تو…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHazrat Loot

    Khwab mein Hazrat Loot ko dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت لوط علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر گر کوئی شخص حضرت لوط علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو کام درست ہو اور دل کی مراد پائے۔

    مزید پڑہیں
Back to top button