حرف “س” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaSurah-An-Najm

    Khwab mein Surah An-Najm Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ النجم پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النجم پڑھتا ہے دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس پر اپنی رحمت کادروازہ کھولے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Qamar

    Khwab mein Surah Al-Qamar Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃا لقمر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القمرپڑھتا ہے دلیل ہے کہ دشمن پر فتح و نصرت پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشکل کام اس پر آسان ہوں گے ۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Ar-Rahman

    Khwab mein Surah Ar-Rahman Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الرحمٰن پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الرحمٰن پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ جھوٹ اور حرام سے پرہیز کرے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک خصلت اور دین کی راہ اختیار کرے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Hadid

    Khwab mein Surah Al-Hadid Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الحدید پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحدیدپڑھتا ہے دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے روزی حاصل کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ آخرت پسند کرے گا اور رضائے حق ڈھونڈے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Mursalat

    Khwab mein Surah Al-Mursalat Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ المرسلات پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ المرسلات پڑھتا ہے دلیل ہے کہ وہ جھوٹ بولنے سے توبہ کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ راست کی تلاش کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-An-Naba

    Khwab mein Surah An-Naba Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ النباء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سورہ النباء پڑھتا ہے دلیل ہے کہ خدا خوف اور متوکل ہوگا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیکی کاکام کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا بہت بڑا…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-An-Naziaat

    Khwab mein Surah An-Naziaat Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ النازعات پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ النازعا ت پڑھتا ہے کہ وہ جان کنی کے وقت موت سے نہ ڈرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ توبہ کرے گا اور عذاب سے امن میں رہے گا ۔…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Abas

    Khwab mein Surah Abas Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ عبس پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ عبس پڑھتا ہے دلیل ہے کہ لوگوں پر ترش روئی کرئے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سے روز ے رکھے گا ۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-At-Takwir

    Khwab mein Surah At-Takwir Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ التکویر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التکویر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ درد چشم سے بے خوف رہے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشرق کی طرف بہت سفر کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Infitar

    Khwab mein Surah Al-Infitar Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الانفطار پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الانفطار پڑھتا ہے دلیل ہے کہ خوف خدا رکھے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی رغبت دنیا کے مال کی طرف ہوگی۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے…

    مزید پڑہیں
Back to top button