حرف “س” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Balad

    Khwab mein Surah Al-Balad Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ البلد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البلد پڑھتا ہے دلیل ہے کہ صدقہ دونیا اس پر واجب ہوگااور پسند کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک شخص کے ساتھ احسان کرے گا۔ حضرت جعفر صادق…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Ash-Shams

    Khwab mein Surah Ash-Shams Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الشمس پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الشمس پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے کوئی فاسد کام ہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بلائوں سے امن میں رہے گا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Layl

    Khwab mein Surah Al-Lail Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ اللیل پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ اللیل پڑھتا ہے دلیل ہے کہ مال کی زکوٰۃ دے گا اور سائلوں کو نہ جھڑکے گا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Adh-Dhuha

    Khwab mein Surah Ad-Duha Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الضحیٰ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ لضحیٰ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ سائلوں کو کچھ دے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ غریبوں سے پیار کرے گا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Alm-Nashrah

    Khwab mein Surah Alm-Nashrah Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الم نشرح پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الم نشرح پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کی مشکل آسان ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بند دروازے اس پر کھل جائیں گے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-At-Tin

    Khwab mein Surah At-Tin Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃالتین پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التین پڑھتا ہے دلیل ہے کہ نیک خصلت ،نیک کردار اور خوبصورت ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خیرومنفعت پائے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سختی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Alaq

    Khwab mein Surah Al-Alaq Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃالعلق پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التین پڑھتا ہے دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم اور قرآن خوانی عنایت کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ عالم اور فصیح ہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Qadar

    Khwab mein Surah Al-Qadar Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃالقدر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القدر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ دنیا سے شب قدر کا ثواب پاکر رحلت کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور مراد پائے گا۔ حضرت جعفر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Bayinah

    Khwab mein Surah Al-Bayinah Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃالبینۃ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البینۃ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ دنیا سے توبہ کرکے رحلت کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوگوں کو خیر و صلاح کے راستہ پر چلائے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Az-Zalzalah

    Khwab mein Surah Az-Zalzalah Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃالزلزال پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الذلذال پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کا کسی سے کام پڑے گا اور عدل وانصاف کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کافروں کی ایک قوم کو ہلاک کرے گا۔

    مزید پڑہیں
Back to top button