حرف “س” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bajanay Ka Saaz dekhnay ki tabeer
خواب میں بجانے کاساز (چغانہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ساز بیہودہ بات اور جھوٹ ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ باجا بجاتا ہے تو دلیل ہے کہ بیہودہ بات اور جھوٹ بولے گا ۔ یا اس کو غم و اندوہ پہنچے گا اور دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو باجادیا…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surkhab dekhnay ki tabeer
خواب میں سرخاب (چکاوک) دیکھنے کی تعبیر سرخاب ایک پرندہ ہے ۔ خواب میں اس کی تاویل فرزند یا غلام ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے نر قبرہ (سرخاب ) پکڑا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کے غلام یا فرزند آئے گا۔ اگر نر ہے تو غلام یا…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Saaz Bajana dekhnay ki tabeer
خواب میں ساز بجانا(چنگ زدن)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ساز بجانا جھوٹی بات ہے ۔ اگر دیکھے کہ ساز بجاتا ہے تو باطل اور جھوٹی بات پر دلیل ہے اور اس کو اس سیے غم و اندوہ اور نقصان پہنچے گا۔ اور اگرد یکھے کہ اس کو بادشاہ نے ساز…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sabzi dekhnay ki tabeer
خواب میں سبزی (ترہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو سبزیاں بے مزہ اور تلخ ہیں ضرور نقصان کی دلیل ہیں۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sabzi Bechna dekhnay ki tabeer
خواب میں سبزی بیچنا (ترہ فروشی) دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سبزی بیچتاہے تو اس کی تاویل نیک ہے کیونکہ اس کے ہاتھ سے ایسا کام ہوتا ہے جس کی سب کو ضرورت ہے۔ اور خواب میں سبزی کھانا بیماری ، مفلسی اور غم و اندوہ ہے۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surma dekhnay ki tabeer
خواب میں سرمہ (توتیا) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرمہ دیکھنا مال ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے سرمہ ڈالا ہے اور اس سے مقصود آنکھ کی روشنی ہے تو دلیل ہے کہ دین کی صلااح ڈھونڈے گا اور اگر اس کامقصود اس کے خلاف ہے تو…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah At-Tariq Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الطارق پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الطارق پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کا فرزند صالح پیداہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے ہاں خوبصورت فرزند پیداہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Aala Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الاعلیٰ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الاعلیٰ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ سبحان اللہ اور لاالہ الا اللہ بہت پڑھے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ کاذکر اس کی زبان پر جاری رہے گا۔ حضرت…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Ghashiyah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الغاشیہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الغاشیہ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ قیامت کے خوف سے ڈرے گا اور توبہ کرے گا اور اس کی دہشت سے امن و امان میں رہے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Fajr Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الفجرپڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفجر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ نیک کام میں مشغول ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حج اسلام ادا کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس…
مزید پڑہیں