حرف “س” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Mutaffifin Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ المطففین پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ المطففین پڑھتا ہے دلیل ہے کہ ناپ اور پیمانہ درست رکھے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راستی اور سچائی کی تلاش کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Inshiqaq Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الانشقاق پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الانشقاق پڑھتا ہے دلیل ہے کہ قیامت کے دن اس کانامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیں گے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ قیامت میں شمار اور حساب ایمان اور تصدیق کے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Buruj Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ البروج پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ البروج پڑھتا ہے دلیل ہے کہ دنیا میں اندوہگین ہوگا اور اس کی عاقبت محمود ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آخرت میں بلند درجات حاصل کرے گا۔ حضرت جعفر صادق…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Ar-Rum Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الروم پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الروم پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ پر روم کاکوئی شہر فتح ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ دین کی راہ میں جہاد اور غزا اور کوشش کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Ankabut Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ العنکبوت پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ العنکبوت پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ موت کے وقت تک خدا تعالیٰ کی پناہ میں ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ رنج اور بلا سے امن میں رہے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Qasas Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ القصص پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القصص پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت پائے گا اور ذکر حق میں مشغول ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ ہمیشہ راہ دین اور صلاح میں کوشش کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah An-Naml Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ النمل پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النمل پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ بزرگی پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ دولت اور نصیب اس کی موافقت کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا مال اور…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Ash-Shuara Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الشعراء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الشعراء پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ وہ حق تعالیٰ کی پناہ گاہ میں ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ گناہ سے پاک ہوگا اور راہ دین میں کوشش کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Furqan Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الفرقان پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الفرقان پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ حق کی راستی کے ساتھ باطل سے جدا ہوگا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خلقت کے درمیان منصف اور عادل ہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah An-Nur Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ النور پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النور پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا دل علم اور حکمت سے منور ہوگا۔
مزید پڑہیں