حرف “ز” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Zameen dekhnay ki tabeer
خواب میں زمین (جاگیر) دیکھنے کی تعبیر ضیاع زمیندار ے کی جائیداد ، اگر دیکھے کہ اپنی زمین میں تخم بویا ہے دلیل ہے کہ اس کے حالات نیک ہوں گے اور اگردیکھے کہ اس کی زمین میں وقت پر کچھ اگا ہے دلیل ہے کہ راہ دین میں نیک ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنی تمام جائیداد بیچی ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Zahidon, Ulma our Hukma ko dekhnay ki tabeer
خواب میں زاہدوں، علماء و حکماء کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص زاہدوں کو خواب میں دیکھے گا تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ خیر وطاعت کے کاموں پر توفیق پائے گا اور علم حاصل کرے گا ، کیونکہ علماء آنحضر تﷺکے وارث اور مسلمانوں کے رہنما ہیں۔ اگر کوئی شخص خواب میں کسی شہر یا محلے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein sona dekhnay ki tabeer
خواب میں سونا (زر) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سونا دیکھنامردوں کے لیے اندوہ و غم کی دلیل ہے اور عورتوں کے لیے نیک اور پسندیدہ ہے اگر دیکھے اس نے سونا پایا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا مال ضائع…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein zalzala dekhnay ki tabeer
خواب میں زلزلہ (بھونچال) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نیے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ زمین حرکت کرتی ہے دلیل ہے کہ زمین کی حرکت کے مطابق اس ملک کے باشندوں کو بادشاہ سے رنج اور ملامت پہنچے گی اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ لوگوں کو آفت پہنچے گی اور اس ملک میں…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Hazrat Zakariyah ko dekhnay ki tabeer
خواب میں حضرت زکریا علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر حضرت زکریا علیہ السلام کو خواب میں دیکھنا توفیق طاعت(بندگی کی ہمت)کی دلیل ہے۔
مزید پڑہیں