حرف “د” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaDhaniya

    Khwab mein Dhaniya dekhnay ki tabeer

    خواب میں دھنیا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیاقوی مردہے کہ جس کے ہاتھ سے لوگو ں کے کام ہوتے ہیں اوراگردیکھے کہ ذھنیے کاکام کرتاہے تودلیل ہے کہ ایسے آدمی سے جس کااوپرذکرہواہے اس کی صحبت ہوگی۔ ضرت جعفرصادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں دھنیاگری دووجہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaDukan Dari

    Khwab mein Dukan Dari dekhnay ki tabeer

    خواب میں دکان داری کرنا (بقالی کردن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دکان داری کرنا کاموں میں کوشش اور معیشت کے لیے چیزوں کاحاصل کرناہے ،اور اگر دیکھے کہ دکان داری کرتا ہے تو دلیل ہے کہ دنیا کے کاروبار اور کسب میں مشغول ہوگا اور جو کچھ کہ رکھتاہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaDehleez

    Khwab mein Dehleez dekhnay ki tabeer

    خواب میں دہلیز (آستانہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اوپر کی دہلیز صاحب خانہ ہے اور نیچے کی دہلیز گھر کی صاحبہ ہے اور اگر دیکھے کہ اوپر کی دہلیز گری اور خراب ہوئی تو دلیل ہے کہ گھر کا مالک مرے گا اور اگر گھر والا دیکھے کہ نیچے کی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur Royadoodh

    Khwab mein doodh dekhnay ki tabeer

    خواب میں دودھ (شیر) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایاہے کہ خواب میں دودھ تازہ اور خواب شیریں زیادتی مال پر دلیل ہے اور اگر ترش ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ تازہ دودھ پیاہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال حلال پائے گا ۔ اور اگر عورت دیکھے کہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHazrat Dawood

    Khwab mein Hazrat Daood ko dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت داؤد علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر حضرت دائود علیہ السلام کو خواب میں دیکھنا بزرگی اور ربادشاہی ، نعمت اور مال مرتبے کی زیادتی کی دلیل ہے۔

    مزید پڑہیں
Back to top button