حرف “ح” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Hermal dekhnay ki tabeer
خواب میں حرمل(اسپندان ، کالا دانہ)دیکھنے کی تعبیر حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ حرمل کا خواب میں دیکھنا غم کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو حرمل دیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو رنج و غم ہوگا اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو حرمل…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Hiran dekhnay ki tabeer
خواب میں ہرن (آہو) دیکھنے کی تعبیر حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ہرن کو پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ خوب صورت کنیز حاصل کرے گا۔ اگر اس نے دیکھاہے کہ اس نے ہرن کے گلے کو کاٹاہے تو دلیل ہے کہ دوشیزہ لڑکی کے کنوارہ پن کو توڑ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Hazrat Ibn e Masood ko dekhnay ki tabeer
خواب میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کو خواب میں دیکھے تواس امر کی دلیل ہے کہ وہ کار دین میں مجہتد ہو گا۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Hamal dekhnay ki tabeer
خواب میں حمل (آستنی) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کامال اور نعمت حاصل ہوگی۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر نابالغ بچہ اپنے آپ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Hakeemo ko dekhnay ki tabeer
خواب میں حکیموں کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص حکیموں کو خواب میں دیکھے گا تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ خیر وطاعت کے کاموں پر توفیق پائے گا اور علم حاصل کرے گا ، کیونکہ علماء آنحضر تﷺکے وارث اور مسلمانوں کے رہنما ہیں۔ اگر کوئی شخص خواب میں کسی شہر یا محلے میں علماء و…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Hazrat Imam Hasan Wo Hussain ko dekhnay ki tabeer
خواب میں حضرت امام حسن و حسین رضی اللہ عنہما کو دیکھنے کی تعبیر امیرالمؤمنین حضرت امام حسن وحسین رضی اللہ عنہما کو جو شخص خواب میں دیکھے گا خیر اور راحت پائے گا اور آخر کا رشہد ا کا درجہ پائے گا۔
مزید پڑہیں