حرف “ح” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaAaseda

    Khwab mein Halwa (Aseda) dekhnay ki tabeer

    خواب میں عصیدہ (ایک قسم کا حلوہ ہے) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ حلوہ وہی بہتر ہے کہ جس میں زعفران نہ ہو اور اس کو خواب میں دیکھنا محال ہے جو محنت اور مشقت سے حاصل ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ حلوے کاایک نوالہ منہ میں رکھا ہے دلیل ہے کہ اچھی بات…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHalwa

    Khwab mein Halwa dekhnay ki tabeer

    خواب میں حلوا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں حلوہ ایسامال ہے جوبادشاہ کے ہاتھ پرگزرکرحرام ہوچکاہے۔ حضرت جعفرصادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں حلوہ بہت سامال اوردین خالص ہے اورحلوے کاایک لقمہ خواب میں فرزند کو بوسہ دیناہے۔اورمیوہ جات والے حلوے کاایک نوالہ اچھاہے اورجس حلوے میں کہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHaiz

    Khwab mein Haiz dekhnay ki tabeer

    خواب میں حیض دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں حیض مردوں کے لیے معیشت میں بقاء ہے اور عورتوں کے لیے مال کی زیادتی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ حیض آیا ہے تو فساد اور حرام کی دلیل ہے ۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیاہے کہ اگر خواب میں دیکھے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHoz-e-Kusar

    Khwab mein Hoz-e-Kausar dekhnay ki tabeer

    خواب میں حوض کوثر دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ قیامت قائم ہے اور لوگوں کو حوض کوثر پر بلاتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ ایسا بادشاہ ظاہر ہوگا جو لوگوں میں عدل و انصاف کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کوثر سے ایک پیالہ پیاہے۔ دلیل…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHisab-Karna

    Khwab mein Hisab Karna dekhnay ki tabeer

    خواب میں حساب کرنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی خواب میں دیکھے کہ حساب کرتاہے۔دلیل ہے کہ محنت اورعذاب میں پڑے گا۔ حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگردیکھے حق تعالیٰ نے اس پرقیامت میں حساب کوآسان کردیاہے توامیدہے کہ نجات پائے گا۔اوراگرخلاف دیکھے توزحمت میں پڑنے کی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHaram

    Khwab mein Haram dekhnay ki tabeer

    خواب میں حرم (خانہ کعبہ)دیکھنے کی تعبیر حرم امن کی جگہ ہے ۔ اگردیکھے کہ حرم کعبہ میں تودلیل ہے کہ دنیاکی آفات سے امن میں رہے گااورحج اس کونصیب ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگربادشاہ یاکسی سردارکے حرم میں گیاہے تودلیل ہے کہ تمام شہروں میں اس کے لیے امن ہے اوراس کوبادشاہ سے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHikmat

    Khwab mein Hikmat dekhnay ki tabeer

    خواب میں حکمت دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ علم حکمت پڑھتاہے‘دلیل ہے کہ قرآن شریف پڑھے گااوراگردیکھے کہ اس نے حکمت کی کتاب جلائی ہے تویہ اس کے دین کی تباہی کی دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHajj-Karna

    Khwab mein Hajj Karna dekhnay ki tabeer

    خواب میں حج کرنادیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ اس نے حج کیاہے توحق تعالیٰ اس کے نصیب میںحج کرے گا۔اگربیماریہ خواب دیکھے توشفاء پائے گا۔اگرقرضداردیکھے توفرض سے فارغ ہوگا۔اگرمسافردیکھے تووطن کوسلامتی سے واپس آئے گا۔اوراگر خواب میں دیکھے کہ حج کوگیاہے اورحج نہیں کرسکاتودلیل ہے کہ عمردرازہوگی اورکام…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHajj-re-Aswad

    Khwab mein Hajr-e-Aswad dekhnay ki tabeer

    خواب میں حجراسود دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ حجراسودپرہاتھ ملتاہے ۔تودلیل ہے کہ اہل حجازسے اس کونفع پہنچے گااور اگردیکھے کہ حجراسودکواکھیڑاہے تودلیل ہے کہ بدمذہب اوربدااعتقاداورناپاک ہوگا۔اوراگردیکھے کہ حجراسودکوپھراس کی جگہ پررکھ دیاہے تودلیل ہے کہ پھرراہ راست پرآجائے گااوراگردیکھے کہ آب زم زم پیاہے تودلیل ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHathkari Rakhna

    Khwab mein Hathkari Rakhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں ہتھکڑی رکھنا (بند نہادن، بیڑی) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب کے اندر پائوں میں بیی دیکھنا دلیل ہے کہ اس کے دین میں خلل ہے اور وہ اسلام کا جھوٹا مدعی ہے اور بخیل ہے کہ کسی کو اس سے کچھ مفاد نہیں ہے۔اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا…

    مزید پڑہیں
Back to top button