حرف “ت” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Talaab dekhnay ki tabeer
خواب میں تالاب دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں تالاب کی اصل علم ودانش ہے ۔ اگردیکھے کہ تالاب سے پاک وصاف پانی پیاہے تودلیل ہے کہ اسی قدرعلم سے حصہ پائے گااوراگردیکھے کہ اپنے آپ تالاب کے پانی سے دھویاہے دلیل ہے کہ طاعت کی توفیق پائے گااورنافرمانی سے بازرہے گااوراگردیکھے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Takbeer Kehna dekhnay ki tabeer
خواب میں تکبیر کہنا(تکبیرکردن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تکبیر کہتاہے تو دلیل ہے کہ دشمنوں کی شرارت سے امن میں رہے گا اور خیرات کے دروازے اس پر کشادہ ہوں گے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تکبیر کہنا…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Toot dekhnay ki tabeer
خواب میں توت (شہتوت) دیکھنے کی تعبیر خواب میں شیریں توت کھانا روزی ہے اور شہتوت یعنی لمبے لمبے سیاہ گھنے شہتوت کاکھانا غم و اندوہ ہوتاہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شیریں توت موسم میں کھانا دلیل ہے کہ اسی قدر اپنے کسب سے روزی پائے گا ۔ اگر یہ خواب توت کے موسم…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Turkhoon (Podina) dekhnay ki tabeer
خواب میں ترخون(پودینے کی ایک قسم) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترخون خواب میں بدگوہر اور بد کردار آدمی ہے کیونکہ ترخون کی اصلیت سپند ہے سپند کو جب سرکہ میں بھگوتے ہیں اور مدت کے بعد اس سے نکالتے ہیں یہاں تک کہ اس کی طبیعت اور مزہ اپنے حال سے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Turbud dekhnay ki tabeer
خواب میں تربد(کٹکی،نسوت) دیکھنے کی تعبیر تربدیعنی نسوت سفید و سیاہ ایک دوا ہے حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نسوت کا دیکھنا غم اور اندیشے کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کھائی ہے تو جس قدر کہ کھائی ہے نقصان مال کی دلیل ہے۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tursheyan dekhnay ki tabeer
خواب میں ترشیاں(کھٹائیاں) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ترشی کا کھانا ، خاص کر ترش میوئوں کا کھانا اندیشہ و غم ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو ترش چیز دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کے باعث دوسرے کو غم و اندوہ پہنچے گا۔ حاصل…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Taradogh dekhnay ki tabeer
خواب میں ترہ دوغ (لسی میں بہاجی) دیکھنے کی تعبیر حضرت محمدابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ترھ دوغ کاکھانا غم اور اندوہ پر دلیل ہے۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Taraf dekhnay ki tabeer
خواب میں ترف(با قلامصری) دیکھنے کی تعبیر ترف یعنی باقلا مصری جو ترش ہوتاہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترف خواب میں دیکھنا غم و اندوہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ ترف کھایا ہے تو دلیل ہے کہ قرضدارہوگا اور اس کی وجہ سے غمگین ہوگا کیونکہ ترف کامزہ ترش اور رنگ میلا ہے۔…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Taryaak dekhnay ki tabeer
خواب میں تریاک(تریاق) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بیماری کی وجہ سے تریاک کاکھانا دلیل ہے کہ رنج اور رہائی پائے گا اور سب کام اس پر کشادہ ہوں گے اور اگر اس کے خلاف ہے تو غم و اندوہ ، نقصان ، اندیشہ اور مختلف قسم کے تفکرات کی…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tarnagbeen dekhnay ki tabeer
خواب میں ترنگبین(ترنجبین) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ترنجبین مال حلال بے منت ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَ اَنْزَلْنَا عَلَیْکُمُ الْمَنَّ وَالسَّلْوٰی کُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰکُم ”اور ہم نے تم پر من اور سلوے کو اتارا ہے ۔ ہماری دی ہوئی صاف ستھری چیزیں کھائو‘‘ اور اگر…
مزید پڑہیں