حرف “ب” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Billi dekhnay ki tabeer
خواب میں بلی (گربا) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلی فسادی چور ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ معلوم بلی اس کے گھر پر آئی ہے دلیل ہے کہ معروف چور اس کے گھر آئے گا اور اگر نا معلوم بلی دیکھے تو نا معلوم چور ہو گا۔اور اگر دیکھے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Baacha dekhnay ki tabeer
خواب میں بچہ (کودک) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بچپن (بچہ) غم و اندوہ ہے اور دیکھے کہ بچہ بن گیا ہے اور معلم کے آگے کتاب پڑھ رہا ہے دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتار ہو گا کیونکہ بچہ فساد سے صلاح چاہتا ہے اور اہل تعبیر نے بیان…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein barish dekhnay ki tabeer
خواب میں بارش (باران) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بارش خواب میں حق تعالیٰ کی طرف سے بندوں پر رحمت اور برکت ہے جب عام بارش ہو اور سب جگہ پہنچے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَہُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ الْغَیْثَ مِنْ م بَعْدِ مَا قَنَطُوْا وَیَنْشُرُ رَحْمَتَہٗ ”اسی کی ذات پاک ہے جو ناُامیدی…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bibi Hawa ko dekhnay ki tabeer
خواب میں بی بی حوا علیہا السلام کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص حضرت حوا علیہم السلام کو خواب میں دیکھے تو دولت اور اقبال پائے۔ عیش اور خوشی اور وافر نعمت(بہت سی دولت) اور دراز عمر(لمبی عمر) پائے۔
مزید پڑہیں