حرف “ب” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaBaaqala

    Khwab mein Baaqala dekhnay ki tabeer

    خواب میں باقلا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوب میں باقلا کا دیکھنا وقت پر ہویا بے وقت ہو،پکا ہوا کھائے یا کچا کھائے ، غم کی دلیل ہے اور تر و خشک میں تاویل کا حکم برابر ہے اوراگر دیکھے کہ باقلا کھایا نہیں ہے تو غم واندوہ تھوڑاہوگا۔ حضرت ابراہیم…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBala Khana

    Khwab mein Bala Khana dekhnay ki tabeer

    خواب میں بالاخانہ دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی نا معلوم بالا خانے پر ہے تو دلیل ہے کہ اس کی رفعت اور بلندی کے مطابق عزت و مرتبے والی عورت پائے گا ،اور اگر معلوم گھر کے بالا خانے پر ہے تو دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا اور اس کاکاروبار انتظام…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBadam

    Khwab mein Badam dekhnay ki tabeer

    خواب میں بادام دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بادام دیکھنا نعمت اور روزی ہے ، لیکن جھگڑے سے حاصل ہوگی۔ اگر خواب میں بادام پایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر نعمت اور روز ی محنت سے ملے گی۔ اور اہل تعبیربیان کرتے ہیں کہ خواب میں بادام کی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBaingan

    Khwab mein Baingan dekhnay ki tabeer

    خواب میں بینگن (ادنجان) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بینگن کھانا موسم میں ہویا بے موسم پکا ہوا کھائے یا خام کھائے۔ تر ہو یا خشک جس قدر کھائے گا اسی قدر غم واندوہ اٹھائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBojh Uthana

    Khwab mein Bojh Uthana dekhnay ki tabeer

    خواب میں بوجھ اٹھانا(بارکشیدن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی کمر پر ہلکا بوجھ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے مطابق اس کو فائدہ ہوگا اور اگر دیکھے کہ پشت پر بھاری بوجھ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے گناہ اور معاصی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBarsati Kot

    Khwab mein Barsati Kot dekhnay ki tabeer

    خواب میں برساتی کوٹ (بارانی) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر برساتی کوٹ ہے اور وہ بادشاہ کی خدمت میں ہے تو دلیل ہے کہ اس کا نیک کام اور مدح و ثنا ء لوگوں میں ظاہر ہوگی ، اور اگر ب…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBazo

    Khwab mein Bazo dekhnay ki tabeer

    خواب میں بازو دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خوب میں بازو بھائی یا فرزند یااعتبار والا دوست یا شریک ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ بازو قوی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو ان سے قوت اور فائدہ پہنچے گا اور اگر اس کے خلاف ہے تو اس کو ان سے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBazo-Band

    Khwab mein Bazo Band dekhnay ki tabeer

    خواب میں باز وبنددیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے بازو میں سنہری بازو بند ہے تو دلیل ہے کہ اس کو بھائیوں یا کسی اور سے نفرت اور غم پہنچے گا، اور اگر بازو بند چاندی کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی یا بھانجی کی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBhoohein

    Khwab mein Bhanwein dekhnay ki tabeer

    خواب میں بھنویں (ابر) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بھنویں کا خواب میں دیکھنا دین ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے بھنویں پورے بے نقصان ہیں تو دلیل ہے کہ اس کی زینت پوری اور کامل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے بھنویں گر گئے ہیں تو اس کی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur Royahazrat bilal

    Khwab mein Hazrat Bilal Habshi ko dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کو خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ مشہور ہوگا اور موذنوں کاثواب پائے گا اور اہل سنت والجماعت کی راہ پر چلے گا۔ حاصل یہ ہے کہ آنحضرتت ﷺکے اصحاب کرام کو خواب میں…

    مزید پڑہیں
Back to top button