حرف “ب” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bait-ul-Mamoor dekhnay ki tabeer
خواب میں بیت المعمور دیکھنے کی تعبیر بیت المعمور خانہ کعبہ کے اوپر چوتھے آسمان پر ایک مکان ہے اور وہاں فرشتے حج کرتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بیت المعمور میں گیاہے تو دلیل ہے کہ لوگوں کے درمیان علم اور امانت کے ساتھ ظاہر ہوگا…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bandar dekhnay ki tabeer
خواب میں بندر (بوزینہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بندر خواب میں ایک فریبی اور ملعون ؎دشمن پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بندر کے پاس بیٹھا ہے اور وہ اس کامطیع ہے تو دلیل ہے کہ وہ دشمن پر غالب آئے گا اور اس کو مطیع کرے گا اور اگر…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bosa lena dekhnay ki tabeer
خواب میں بوسہ لینا (بوسہ دادن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی کابوسہ لیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا دوست اور چاہنے والا ہوگا۔ اور اگر وہ شخص نا معلوم ہے تو دلیل ہے کہ نااُمید جگہ سے فائدہ اٹھائے گا۔ اور…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Booq Zadan Narsinga Bajana dekhnay ki tabeer
خواب میں بوق زدن (نرسنگا بجانا ، ایک سینگ والا باجا) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ نرسنگا بجاتاہے اور بجا نا نہیں جانتا تھا تو دلیل ہے کہ لوگوں میں اپنا راز ظاہر کرے گا اور اگر دیکھے کہ نرسنگا بجاتا ہے تو دلیل ہے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Banda dekhnay ki tabeer
خواب میں بندہ (غلام) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی نابالغ غلام کو دیکھے کہ وہ بالغ ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ آزاد ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے غلام کو آزاد کردیا ہے تو دلیل ہے کہ جلدی دنیا سے جائے گا۔ اور اگر غلام دیکھے کہ آقا کو…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bunyad Rakhna dekhnay ki tabeer
خواب میں بنیاد رکھنا (بنیاد نہادن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے نئی بنیاد رکھی ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر خاص وعام سے فائدہ دیکھے گا اور اگر نامعلوم جگہ پر بنیاد رکھی ہے اور معلوم نہیں ہے کہ کس کی ملک ہے تو…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Banafsha dekhnay ki tabeer
خواب میں بنفشہ دیکھنے کی تعبیر حضرت محمدبن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں موسم پر بنفشہ کا دیکھنا دلیل ہے کہ عورت سے یا کنیز سے اس کو کچھ ملے گا یا لڑکا ہوگا۔ اور اگر اس کو اپنے درخت سے جدا دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ شخص غم و اندوہ دیکھے گا۔ حضرت…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bahar dekhnay ki tabeer
خواب میں بہار دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہار کی تاویل وقت بہار میں بادشا ہ ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ فصل بہار ہے اور ہوا غیر معتدل ہے کہ سردہے یا گرم ہے اور لوگوں کو ضرر و نقصان پہنچ رہاہے تو دلیل ہے کہ ملک والوں کو…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bagla dekhnay ki tabeer
خواب میں بگلا(بوتیمار) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بگلا روزی اور مال حلال ہوتاہے جو عورت کی نرف سے ملتاہے ۔ اور اگر دیکھے کہ بگلا پکڑایا اس کو کسی نے دیا تو دلیل ہے کہ اسی قدر عورت کی طرف سے مال پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bahi dekhnay ki tabeer
خواب میں بہی دیکھنے کی تعبیر بہی پھل ہے جس کا تخم بیہدانہ ہے۔ خواب کے اندر بہی کی تاوییل میں استاد ان فن کااختلاف ہے۔ بعض نے فرمایا ہے بزرگ اور سردار سے ملے گا جس سے خیر ومنفعت پائے گااور نیک تعریف سنے گا اور بعض نے فرمایا ہے کہ بہی کا دیکھنا فرزند ہے۔ اور بعض نے…
مزید پڑہیں