حرف “ب” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bakshish Milna dekhnay ki tabeer
خواب میں بخشش ملنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو کوئی چیز بخشش میں ملی ہے معبر کو دریافت کرناچاہیے کہ کسی قسم کی بخشش ملی ہے سونا یا چاندی یا کپڑا ہے اور بخشش دینے والا نامعلوم شخص ہے یا معلوم شخص ہے مرد ہے یا عورت…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bawarchi dekhnay ki tabeer
خواب میں باورچی دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ باورچی خواب میں حریص شخص ہے اگر دیکھے کہ باورچی کاکام کرتاہے اور پکا ہوا کھانا خوش ذائقہ ہے دلیل ہے کہ خیر اور نیکی دیکھے گا اور اگر اس کے خلا ف دیکھے تو دلیل ہے کہ نقصان پائے گا۔ Khwab main bawarchi ka kaam…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bori Seenay Ka Suwa dekhnay ki tabeer
خواب میں بوری سینے کا سوا(جوال دوز)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوال دوز ایسا مرد ہے جو لوگوں کے کام کرتاہے اور خاص کر زیادہ چھوٹے چھوٹے کام کرتاہے اور اگرد یکھے کہ اس کے پاس سوا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تودلیل ہے کہ اس کی…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bari Thaali dekhnay ki tabeer
خواب میں بڑی تھالی(طشت) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بڑی تھالی خواب میں خادمہ عورت ہے۔ حضرت محمدبن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بڑی تھالی خواب میں ایسی کنیز ہے کہ جس کے سپرد گھر کی ضروریات ہوتی ہیں اگر دیکھے کہ اس کے پاس بڑی تھالی ہے یا…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Mutaadad Aqsaam Kay Beej dekhnay ki tabeer
خواب میں متعدد اقسام کے بیج (تخم) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں بیج دیکھے جو ترش اور تلخ اور بے مزہ ہیں سب غم و اندیشہ کی دلیل ہیں خاص کروہ بیج کہ جن کا کھانا نہایت مشکل ہیے لیکن جو تخم کھانے میں شیریں اور مزے دار ہیں…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Beej Bona dekhnay ki tabeer
خواب میں بیج بونا(تخم کا شتین) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے بیج بوئے اور پھر جمع کیے ہیں تو دلیل ہے کہ مرتبہ اور بزرگی پائے گا اور اگر دیکھے کہ جہاں بوئے ہیں وہاں سے کھاتا ہے اس کی تاویل ایک: سے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bunna dekhnay ki tabeer
خواب میں بننا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ رسی بارے کو بنتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ سفر کو جائے گا اور سفر کی کمی بیشی رسے اور رسی کی درازی اور کمی کے مطابق ہوگئی اگر دراز ہے تو سفر بھی دراز ہوگا اور…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bukhar dekhnay ki tabeer
خواب میں بخار (تب)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میںد یکھے کہ اس کو ہمیشہ بخار تھا کہ ایک پل بھی جدانہیں ہوتا ہے تو دلیل ہے کہ ہمیشہ فساد اور گناہ میں مبتلا رہے گا تو بہ کرنی چاہیے تاکہ عذاب سے نجات پائے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Bimari dekhnay ki tabeer
خواب میں بیماری دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بیمار ہے تو دلیل ہے کہ اس کے دین میں فساد ہے اور لوگوں سے نفاق کی بات کرے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیاہے کہ اسی سال میں مرے گا، اور اگر دیکھے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Borha Hona dekhnay ki tabeer
خواب میں بوڑھا ہونا (پیرشدن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر کوئی شخص دیکھے کہ بوڑھا ہوگیا ہے اور اس کے بال سفید ہوگئے ہیں تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا ۔ اور اگر نامعلوم بوڑھے کو دیکھے کہ خوش و خرم ہے تو دلیل ہے کہ…
مزید پڑہیں