حرف “ا” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Afeem dekhnay ki tabeer
خواب میں افیم (افیون) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ افیم کاخواب میں دیکھنا غم اور اندیشہ کی دلیل ہے اور افیم کاخواب میں کھانا غم واندوہ اور مصیبت اور رنج کی دلیل ہے۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Afsoon dekhnay ki tabeer
خواب میں افسون (جادو) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افسون کرنا لوگوں سے فریب کرناہے ، لیکن خدا تعالیٰ کے اسماء اور آیات قرآن کے ساتھ ہوا کرایسے افسون کو خواب میں دیکھے کہ اس سے اس کو یا کسی دوسرے کو شفاء اور راحت ہوئی ہے تو دلیل ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Oont dekhnay ki tabeer
خواب میں اونٹ(اشتر) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ مست اورغضبناک اونٹ پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اس پر بڑا آدمی قبضہ کرے گا اور اگر دیکھے کہ اونٹ کے ساتھ جنگ اور لڑائی کرتاہے تو دلیل ہے کہ کسی عجمی مرد کے ساتھ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Afroshta dekhnay ki tabeer
خواب میں افروشتہ دیکھنے کی تعبیر حضرت محمدابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ افروشتہ وہ بہتر ہوتا ہے کہ جس میں زعفران نہ ہو۔ اگر تھوڑا دیکھے تو خواب اور لطیف اور خوش سخن ہے اور اگر بہت دیکھے تو مال ہے۔ جو رنج اور سختی سے ملے گا اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Aashnan dekhnay ki tabeer
خواب میں اشنان دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اشنان کا دیکھنا غم واندوہ کی دلیل ہے اور اس کاکھانا بیماری کی دلیل ہے۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Aslah dekhnay ki tabeer
خواب میں اصلع (داغ سر) دیکھنے کی تعبیر اصلح فارسی زبان میں سر کے داغ کو کہتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص سرکے داغوں والا خواب میں دیکھے کہ اس کے سر کے بال اُگ آئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو تھوڑا مال حاصل ہوگا اور اگر دیکھے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Afsorda cheez dekhnay ki tabeer
خواب میں افسردہ چیز دیکھنے کی تعبیر حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں افسردہ کھانا غم اور اندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ افسردہ چیز کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو غم اوار اندوہ ہوگا اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے افسردہ چیز دی ہے اور اس نے کھالی ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Ashtar Ghaar dekhnay ki tabeer
خواب میں اشتر غار دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میںاشتر غار دیکھنا غم و اندوہ کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے خواب میں اشتر غار لیا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے اور اس نے کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Abresham dekhnay ki tabeer
خواب میں ابریشم دیکھنے کی تعبیر ابریشم کوخواب میں دیکھین کی تاویل قزیعنی ریشم کے دیکھنے کے مساوی ہے جس کا ذکر حرف قاف میں آئے گا۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Irsh dekhnay ki tabeer
خواب میں ارش (گز) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ گزیا اور کسی چیز سے اس سامان کو ناپتا ہے تو اس امرکی دلیل ہے کہ اسے نفع اور فائدہ ہوگا۔حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر رسی یار یشم کاکپڑا ناپتا ہوا…
مزید پڑہیں