حرف “ا” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaAeri

    Khwab mein Aeri dekhnay ki tabeer

    خواب میں ایڑی(پاشنہ پائے)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پاؤں کی ایڑی کاروبار کے انتظام اور آدمی کی کمائی پر دلیل ہے ۔ اگردیکھے کہ اس کی ایڑی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ ایسے کام میں مشغول ہوگا کہ جس سے پشیمانی اٹھائے گا، اور اگرد یکھے کہ اس…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAngoor

    Khwab mein Angoor dekhnay ki tabeer

    خواب میں انگور دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ موسم پر خواب میں انگور سیاہ کھانا غم و اندوہ کی دلیل ہے اور بے وقت خوف اور ترس ہے۔ اہل تعبیر نے بیان کیاہے کہ سیاہ انگور کے ہر ایک دانے کھائے ہوئے کے شمار پر اسکو بیدیا لکڑیاں ماریں گے اور انگور سفید کاو…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaUnghoti

    Khwab mein Anghothi dekhnay ki tabeer

    خواب میں انگوٹھی(انگشتری) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ کوئی شخص خواب میں انگوٹھی کی صفت اور نقش دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو اس کے آقا سے خیر اور نیکی پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے انگوٹھی مہر کرنے کے لیے دی ہے تو دلیل ہے کہ جو کچھ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaUngli

    Khwab mein Ungli dekhnay ki tabeer

    خواب میں انگلی(انگشت) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دائیں ہاتھ کی پانچ انگلیاں پانچ نمازیں اور بائیں ہاتھ کی پانچ انگلیاں فرزند اور برادر ہیں۔ بعض اہل تعبیر نے بیان کیاہے کہ انگوٹھا صبح کی نمازکی دلیل ہے اور انگلی شہادت نماز ظہر اور انگلی درمیانی نماز عصراور اس کے ساتھ کی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAnaar

    Khwab mein Anaar dekhnay ki tabeer

    خواب میں انار دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ انار کی اصل خواب میں مال ہے ، لیکن مرد کی ہمت پر ہے۔ خاص کر کہ جب وقت پر کھایا ہو یا نہ وقت پر کھایا ہو ، اور اگردیکھے کہ انار درخت سے اتار کر کھایا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaUllu

    Khwab mein Ullu dekhnay ki tabeer

    خواب میں الو دیکھنے کی تعبیر الو عقاب جیسا ایک شکاری پرندہ ہے۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں الوّ قوی باہیبت اور ستم گر بادشاہ ہے کہ ہر ایک اس سے ڈرتاہے اور اگر دیکھے کہ اس نے خواب میں الوّ کو پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے اور فرمانبردار اور مطیع…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAmrood

    Khwab mein Amrood dekhnay ki tabeer

    خواب میں امرود دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نیے فرمایاہے کہ امردو کااپنے وقت پر کھانا کہ سبز اور شیریں ہے تو دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا، اور اگر امرودزرد ہے توبیمار ہوگا ۔اگر موسمی نہیں ،اور اگر امردو زرد یا سرخ ہے اور مزہ شیریں ہے تو اس امرکی دلیل ہے کہ مال…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAnjeer

    Khwab mein Anjeer dekhnay ki tabeer

    خواب میں انجیر دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں انجیر کاکھانا موسم میں ہو یا بغیر موسم کے برا ہے اور اگر دیکھے کہ انجیر کھائی ہے یاجمع کی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ پائے گا اور ممکن ہے کہ ایساا کام…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAnjeel

    Khwab mein Anjeel dekhnay ki tabeer

    خواب میں انجیل دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ انجیل پڑھتاہے تو دلیل ہے کہ خود رائے اور حق سے باطل پر فریفتہ ہوگا اور اگر کسی کو انجیل پڑھتا دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ عیسائی مذہب پر ہے یا تھوڑی خیر دیکھے گا اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAmamat

    Khwab mein Imamat karana dekhnay ki tabeer

    خواب میں امامت کرانا(امامت کردن) دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی قوم کا امام بنا ہے ، حالانکہ امام نہ تھا تو دلیل ہے کہ اس قوم کاسردار ہوگا اور سب اس کے تابع ہونگے جیسے مقتدی نماز میں امام کے تابع ہوتے ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ ایک گروہ جماعت کے لیے تیار ہے…

    مزید پڑہیں
Back to top button