حرف “ا” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Udhar Dena dekhnay ki tabeer
خواب میں ادھار دینا (عاریت کردن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ کوئی چیز کسی کو عاریتہ دی ہے اگر وہ چیز پسندیدہ ہے تو دونوں کے ثبوت محبت پر دلیل ہے کہ اور اگر ایسی چیز ہے کہ جس کو پسند نہیں کرتے ہیں تو اس کی تاویل اچھی نہیں ہے۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Abrak dekhnay ki tabeer
خواب میں ابرک دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ ابرک کاموں میں تھوڑا سا سخت سرمایہ ہے کیونکہ اس کا جوہر پتھر سے ہے اور اگر دیکھے کہ کسی جگہ سے بہت ساسرمایہ جمع کیاہے دلیل ہے کہ اس کو سفر سے مکر اور حیلے کے ساتھ مال حاصل ہوگا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Andheray Mein Hona dekhnay ki tabeer
خواب میں اندھیرے میں ہونادیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے اگردیکھے کہ اندھیرے میں تھا اور روشنائی سے بدل گیاہے دلیل ہے کہ دین کاراستہ اس پر کھلے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے اگر دیکھے کہ اندھیرے میں تھا اور روشنائی میں گیاہے اور پھر اندھیرے میں آیاہے دلیل ہے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Olay, Zala Bari dekhnay ki tabeer
خواب میں اولے(تگرگ،ژالہ باری) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اولہ خواب میں دیکھنا اگر وقت پر اور تھوڑا نہ ہو تو عذاب اور دنیا کی تنگی ہے اور اگر وقت پر ہے تو موضع والوں کو فراخی اور نعمت ملے گی۔ لیکن بے وقت اولوں کا دیکھنا اس موضع کے اہل پرغم…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Andhera dekhnay ki tabeer
خواب میں اندھیرا (تاریکی) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاریکی راہ دین میں گمراہی ہے اگر دیکھے کہ اندھیرا خود لیا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر ضلالت اور گمراہی پائے گا اگر کوئی دیکھے کہ اندھیرے میں تھا اور پھر وہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Aoun dekhnay ki tabeer
خواب میں اُون (پشم) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اُون کا دیکھنا سب وجہ سے مال حلال اور روزی ہے اور جو اُون بٹی ہوئی نہیں ہے ، بہتر اور عمدہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اُون اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دی ہے یا خریدی…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Ispaghol dekhnay ki tabeer
خواب میں اسپغول (بزرقطونا) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بزر قطونا دیکھنا غم و اندوہ کی دلیل ہے اور اس کا کھانا کھائے ہوئے کے مطابق مال کے نقصان اور رنج کی دلیل ہے۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Urna dekhnay ki tabeer
خواب میں اڑنا دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پرندے کی طرح جگہ بے جگہ اڑتا ہے تو دلیل ہے کہ بلندی کے مطابق سفر کو جائے گا اور زمین سے اڑنا مرتبہ اور شرف کا پانا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ سیدھا آسمان کو جاتاہے تو یہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Ababeel dekhnay ki tabeer
خواب میں ابابیل دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس ابابیل ہے یا کسی نے اس کو دیاہے تو دلیل ہے کہ جس سے جداتھا۔ پھر اس سے انس حاصل کرے گا اور اس کے مقام میں قرار پائے گا۔اور اگر دیکھے کہ ابابیل کو…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Uper Jana dekhnay ki tabeer
خواب میں اوپر جانا(بالا رفتن)دیکھنے کی تعبیر حضرت محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ پہاڑ پر بیٹھا ہے یا بالاخانہ یا ٹیلہ یامحل یا مانند اس کی کسی چیز پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ جس چیز کی تلاش میں ہے پائے گا اور اس کی مراد پوری ہوگی۔ اور…
مزید پڑہیں