حرف "ا" سے شروع ہونے خواب

  • Tabeer ur RoyaHazrat Ismail

    Khwab mein Hazrat Ismael ko dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت اسماعیل علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر گر کوئی شخص حضرت اسماعیل علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو بشارت (خوشخبری ۔ نیک خبر)فتح اور غنیمت(دولت پائے)کی پائے۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHazrat Ibrahim

    Khwab mein Hazrat Ibrahim ko dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو حج اسلام گزارے ۔ بعض تعبیر بیان کرنے والے کہتے ہیںکہ بادشاہ ظالم اس پر ظلم کرے اور وہ شخص ماں باپ کے ساتھ بدخوئی (برائی)سے پیش آئے گا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHazrat Idris

    Khwab mein Hazrat Idris dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت ادریس علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص حضرت ادریس علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو اس کاکام نیک ہو اور عاقب محمود (انجام نیک)ہو۔

    مزید پڑہیں
Back to top button