حرف “آ” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaAazad

    Khwab mein Aazad dekhnay ki tabeer

    خواب میں آزاد ہونا (آزاد شدن) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ آزاد ہو ایا اس کو کسی نے آزاد کیا ۔ دلیل ہے کہ اگر بیمارہے تو شفا پائے گا ۔ اگر قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہوگا اور اگر حج نہیں کیا ہے تو…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAag Ki Roshni

    Khwab mein Aag ki roshni dekhnay ki tabeer

    خواب میں آگ کی روشنی (آتشین روشنائی) دیکھنے کی تعبیر حضرت بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں آگ کی روشنائی کو دیکھے کہ اس میں راستہ چل سکے تو اس امر کی دلیل ہے کہ دولت ، زہد پائے گا اور اگر روشنی کو کھڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAag Ka Poojna

    Khwab mein Aag Ka Poojna dekhnay ki tabeer

    خواب میں آگ کا پوجنا (آتش پر ستیدن) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ آگ کو سجدہ کرتاہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ کو سجدہ کرے گا اور اس کی خدمت میں مشغول ہوگا اور اس کو اس میں صبر اور آرام حاصل نہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur Roya

    Khwab mein Aatish Zana dekhnay ki tabeer

    خواب میں آتش زنہ (چقماق) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ آتش زنہ اور سنگ آتشداں دونوں شریک ہیں ایک ان میں سے قوی اور دلیل ہے اور دوسرا سخت دل ہے۔ یہ دونوں لوگوں کو ترقی اور بڑے کاموں پر لاتے ہیں۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur Roya

    Khwab mein Aag Ki Chingari dekhnay ki tabeer

    خواب میں آگ کی چنگاری (آتشین شرارہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شرارہ آتش دیکھنابری بات ہے جو اسے پہنچے گی۔ اگر آگ کے شرارے اس پر بے قیاس پڑیں تو دلیل ہے کہ محنت اور بلائے سخت میں گرفتار ہوگا۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہاگر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAag Ki anghati

    Khwab mein Aag Ki Anghithi dekhnay ki tabeer

    خواب میں آگ کی انگیٹھی (آتش دان) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش دان عورت ہے کہ گھر کی خدمت کرتی ہے اگر آتش دان لوہے کا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اہل خانہ کے خویشوں میں سے ہے اور اگر لکڑی کا ہے تو دلیل ہے کہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAardgon

    Khwab mein Aardgon dekhnay ki tabeer

    خواب میں آردگون دیکھنے کی تعبیر آردگون ایک شگوفہ ہے اور اس کا خواب میں دیکھنا رنج اور بیماری کی دلیل ہے۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAata Channay Wala

    Khwab mein Aata Channay Wala dekhnay ki tabeer

    خواب میں آٹا چھاننے والا (آردپیز) دیکھنے کی تعبیر حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آٹاچھاننے والا ایسا مرد ہے کہ اپنے دوستوں اور خویشوں میں پھرتاہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آٹا چھاننے والی ایک عورت ہے جو فضولی اور خامی کرتی ہے ۔ اگر آٹا چھاننے والے نے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAatish Kada

    Khwab mein Aatish Kada dekhnay ki tabeer

    خواب میں آتش کدہ (آگ پوجنے کاعبادت خانہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش کدہ بری جگہ ہے۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ آتش کدہ احمق لوگوں اور خالی جگہ ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ آتش کدہ میں گیا اور وہاں سے کچھ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAata

    Khwab mein Aata dekhnay ki tabeer

    خواب میں آٹا (آرد) دیکھنے کی تعبیر آر د یعنی آٹا خواب میں دیکھنا ما ل اور نعمت حلال کی دلیل ہے جو بغیر رنج کے حاصل ہوگا۔ حضرت دانیال رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ آٹا برف کی مانند ہوا سے آتاہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اسی قدر خواب دیکھنے والے کو…

    مزید پڑہیں
Back to top button