حرف “آ” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur Royaaankh

    Khwab mein Aankh dekhnay ki tabeer

    خواب میں آنکھ (چشم) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آنکھ کا دیکھنا ایک بینا مرد کو دیکھناہے کہ جس سے راہ ہدایت پائے گا۔ گربہ چشم بدعت ہے اور گلابی آنکھ فرزند ہے اور اگر دیکھے کہ خودنابینا ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ راہ ہدایت سے گم ہوگا اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAadmi-Ka-Jism

    Khwab mein Aadmi Ka Jism dekhnay ki tabeer

    خواب میں آدمی کا جسم(تن مردم) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آدمی کا جسم خواب میں دیکھنا غم و اندوہ کی دلیل ہے کہ لوگوں کی معیشت ہے اور جس قدر جسم میں کمی اور زیادتی دیکھے گا عیش اور معیشت پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم لاغر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAagay-Barhna

    Khwab mein Aagay Barhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں آگے بڑھنا (پیشی گرفتن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ کسی کام میں یادین کے کاموں میں جیسے عبادت حج ،جہاد وغیرہ میں آگے بڑھا ہے تو دلیل ہے کہ آخر ت میں نجات پائے گا اور اس کو خدا تعالیٰ کے نزدیک ثواب ہوگا اور اگر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAzan

    Khwab mein Azan dena dekhnay ki tabeer

    خواب میں آذان دینا (بانگ نماز) دیکھنے کی تعبیر بانگ نماز یعنی آذان ۔ حضرت محمدبن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر بندہ مصلح مومن پارسا خواب میں دیکھے کہ کسی معروف جگہ سے آذان کی آواز سنتا ہے یا خود نماز کے لیے آذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ بیت اللہ شریف کا حج کرے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAloo

    Khwab mein Aloo dekhnay ki tabeer

    خواب میں آلو (سرخ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں آلو سرخ سیاہ اپنے وقت پر دیکھے تو دلیل مال اور مراد کی ہے ، اور آلوزرد بیماری کی دلیل ہے ،اور اگر دیکھے کہ آلو زرد یا سرخ یا سیاہ ہیں اور ان کامزہ شیریں ہے ،…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAansoo

    Khwab mein Aansoo dekhnay ki tabeer

    خواب میں آنسو (اشک) دیکھنے کی تعبیر حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی آنکھ سے سرد آنسو بہتے ہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص شادی اور خوشی دیکھے گا اور اگر معمولی آنسو بہتے دیکھے تو دلیل ہے کہ غمگین اور دردمند ہوگا اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAara

    Khwab mein Aara dekhnay ki tabeer

    خواب میں آرہ (ارہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوکئی شخص خواب میں دیکھے کہ آرے سے درخت کو کاٹاہے تو دلیل ہے کہ اس مرد کی صحبت سے کہ جس کااس درخت سے تعلق ہے ، مفارقت کرے گا اور اس کو ستائے گا اور ہر ایک درخت کی تاوییل…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAaina

    Khwab mein Aaina dekhnay ki tabeer

    خواب میں آئینہ (شیشہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آئینہ دیکھنا ولایت اور مرتبہ ہے ، اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس آئینہ ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ آئینہ کی بڑائی کے اندازے پر قدر اور مرتبہ ولایت اور نعمت پائے گا۔…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAwaz

    Khwab mein Awaz Sunna dekhnay ki tabeer

    خواب میں آواز سننا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر مرد کی آواز خواب میں بلند ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں میں بزرگی پائے گا اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کی آواز بلند ہوگئی تھی تو یہ اس کے بلند ی قدر کی دلیل ہے کہ اس کانام اور آواز…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAasman

    Khwab mein Aasman dekhnay ki tabeer

    خواب میں آسمان دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ پہلے آسمان میں دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی موت نزدیک آئی ہے اور اگر دوسرے آسمان میں دیکھے تو دلیل ہے کہ علم و دانش حاصل کرے گا اور اگرتیسرے آسمان میں دیکھے تو دلیل ہے کہ…

    مزید پڑہیں
Back to top button