Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Tabla dekhnay ki tabeer

خواب میں طبلہ (طبل)دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں طبلہ جھوٹی اور بے کاربات ہے اور اگر دیکھے کہ طبلے کے ساتھ بانسری اور ناچ بھی ہے تو غم اور مصیبت پرد لیل ہے اور اگر دیکھے کہ اکیلا طبلہ بجاتاہے دلیل ہے کہ بے ہودہ بات کرے گا یا کوئی مشہور چیز اس کو ملے گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگرد یکھے کہ وہ طبلہ بجاتاہے دلیل ہے کہ بیہودہ کام کرے گا اور خواب میں طبال یعنی طبلہ بجانے والا جھوٹ کو سچ کر دکھانے والا ہے۔

Khwab mein tablay kay sath bansri dekhnay ki tabeer.

Akela tabla bajana dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button