Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Tabeeb dekhnay ki tabeer
خواب میں طبیب (دوافروش ، پیلہ ) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیلہ ور مانند طبیب اور فقیہ کے ہے۔ کیونکہ طبیب بیماروں کاعلاج کرتاہے اور فقیہ لوگوں کو دین کی راہ دکھاتا ہے اور اگر دیکھے کہ طبیب دوائیں بیچتا ہے اور لوگوں کو خیر و راحت پہنچاتا ہے تو خیر وسعادت کی دلیل ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ پیلہ وری کرتاہے تو دلیل ہے کہ اس سے خیر ومنفعت ہر ایک کو پہنچے گی اور اس کا نیک نام ملک میں روشن ہوگا۔