Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Yunus Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ یونس پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میںد یکھے سورا یونس پڑھتاہے دلیل ہے کہ اس کی روزی فراخ ہوگی اور اس کا کام مراد کوپہنچے گا۔
حضر ت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کافروں کامکر اور جادوں گروں کا فریب اس سے دور ہوگا اور دشمنوں پر فتح حاصل کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے الفاظ اور عبارت سب درست ہوںگے۔