Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Ya-Sin Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ یٰسین پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ یٰسین پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اُس کی عاقبت بالخیرہوگی ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اُس کی عمر دراز ہو گی اور حق تعالی کی رحمت پائے گا ۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کہ وآنحضرت ﷺکی محبت اس کے دل میں مضبوط ہو گی ۔