Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Saba Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ السباء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ السبا پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ زاہد اور عابد ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ حق تعالیٰ کی عبادت میں لگارہے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک لوگوں کی خصلت اختیار کرے گا۔

Related Articles

Back to top button