Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Muhammad Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ محمد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ محمد ﷺپڑھتا ہے دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک بلا اور آفت سے امن میں رہے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دنیامیں توفیق خیر پائے گا۔

Related Articles

Back to top button