Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Maryam Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ مریم پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ مریم پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ قیامت کے دن عذاب سے خدا تعالیٰ کی پناہ میں ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خیرات کے راستہ پر ہوگا اور آنحضرت ﷺکی سنت بجالائے گا

Related Articles

Back to top button