Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Bani Israeal Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ بنی اسرائیل پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ بنی اسرائیل پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کے نزدیک قرب پائے گا اور دنیا میں عزت و مرتبہ حاصل کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور دل کی مراد کو پہنچے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا دین اور اعتقاد پاک ہوگا۔

Related Articles

Back to top button