Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Az-Zumar Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الزمر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الزمر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ حق تعالی اس گنا ہ معاف کرئے گا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے کام کا خاتمہ خیر پر ہوگا ۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا دین قوی ہو گا ۔

Related Articles

Back to top button