Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Az-Zukhruf Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الزخرف پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الزخرف پڑھی ہے۔دلیل ہے کہ نماز اور عبادت بہت کرے گا اور ہمیشہ روزہ دار رہے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ قول کاصادق اور نیک کردار ہوگا۔

Related Articles

Back to top button