Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Az Zariyat Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الذاریات پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الذاریات پڑھتا ہے دلیل ہے کہ دلیل ہے کہ اطاعت اور عبادت میں مشغول ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خلق خدا کے ساتھ بخشش اور احسان کرے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ روزی اس پر فراخ ہوگی۔

Related Articles

Back to top button