Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Az-Zalzalah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃالزلزال پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الذلذال پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کا کسی سے کام پڑے گا اور عدل وانصاف کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کافروں کی ایک قوم کو ہلاک کرے گا۔