Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah At-Tur Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الطور پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الطور پڑھتا ہے دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو مدد کرے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بیت اللہ شریف میں مجاور ہوگا۔

Related Articles

Back to top button