Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah At-Talaq Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الطلاق پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الطلاق پڑھتا ہے دلیل ہے کہ عورتوں سے گفتگو کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق کی خصلت نگاہ میں رکھے گا۔
حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دین کے کام کے لیے گفتگو کرے گا۔