Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah At-Takwir Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ التکویر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التکویر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ درد چشم سے بے خوف رہے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشرق کی طرف بہت سفر کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ڈروالی چیزسے امن میں رہے گا۔

Related Articles

Back to top button