Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah At-Takathur Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالتکاثر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ التکاثر پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ تمام نیک لوگوں کی زیارت کرے گا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت جھوٹے لوگوں کے ساتھ ہوگی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دنیا سے دستبردار ہوگا۔

Related Articles

Back to top button