Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah At-Tahrim Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ التحریم پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ التحریم پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اپنے گھر میں نفاق کی بات کرے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حرام سے توبہ کرے گا اور دور رہے گا۔

Related Articles

Back to top button