Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah At-Taghabun Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ التغابن پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ التغابن پڑھتا ہے دلیل ہے کہ بہت سے صدقات دے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ضعیفوں کی مدد کرے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بات کاسچا اور درست حالات والا ہوگا۔

Related Articles

Back to top button