Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Ash-Shuara Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الشعراء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الشعراء پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ وہ حق تعالیٰ کی پناہ گاہ میں ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ گناہ سے پاک ہوگا اور راہ دین میں کوشش کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو گناہوں سے بچائے گا۔

Related Articles

Back to top button