Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Ash-Shams Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الشمس پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الشمس پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے کوئی فاسد کام ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بلائوں سے امن میں رہے گا۔

Related Articles

Back to top button