Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah As-Saffat Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ ا لصافات پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الصافات پڑھتا ہے دلیل ہے کہ حق تعالی سے ہدایت دین کی توفیق پائے گا ۔
حضرت ابن ابراہیم کر مانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ صلاح وخیر کے راستے پر چلے گا ۔
حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالی اس کو فرزندصالح عطا کرئے گا ۔