Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah As-Saf Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الصف پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الصف پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ راہ حق میں جہاد کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ حق تعالیٰ کی رضا میں رہے گا۔

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آخر عمر میں درجہ شہادت پائے گا۔

Related Articles

Back to top button