Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Ar-Rad Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالرعد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الرعد پڑھتاہے دلیل ہے کہ ہمیشہ عبادت اور قرآن مجید پڑھنے میں مشغول ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ سورۃ الرعد خواب میں پڑھنے والا کار خیر اور اطاعت میں راغب ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دلیل ہے کہ اس کی عمر کوتاہ ہوگی۔

Related Articles

Back to top button