Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah An-Nisa Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃالنساء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ااگردیکھے کہ سورۃ النساء پڑھتا ہے دلیل ہے کہ وراثت پائے گا اور اس کے خویش اور اہل بیت زیادہ ہوں گے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کامال اور نعمت بہت زیادہ ہوںگے۔

Related Articles

Back to top button