Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah An-Naml Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ النمل پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النمل پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ بزرگی پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ دولت اور نصیب اس کی موافقت کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا مال اور نعمت زیادہ ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button