Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah An-Nahl Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ النحل پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النحل پڑھتاہے دلیل ہے کہ حلال کی روزی پائے گا اور اہل دین کا دوست دار ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ محنت اور آ فت سے امن میں رہے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم عنایت کرے گا۔

Related Articles

Back to top button