Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah An-Naba Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ النباء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سورہ النباء پڑھتا ہے دلیل ہے کہ خدا خوف اور متوکل ہوگا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیکی کاکام کرے گا ۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کا بہت بڑا کام ہو گا ۔

Related Articles

Back to top button