Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Alm-Nashrah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الم نشرح پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الم نشرح پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کی مشکل آسان ہوگی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بند دروازے اس پر کھل جائیں گے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دونوں جہان کی نعمت پائے گا۔